پی ایس ایل فائنل کے لیے رمیض راجہ کی بھرپور تیاری

شیئر کریں:

پاکستان کے سابق کرکٹر اور موجودہ مایا ناز کمنٹیٹر رمیض حسن راجہ نے پی ایس ایل فائیو
کے سبے بڑے میچ کی تیاریاں کر لی ہیں۔
رمیض راجہ نے لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے درمیان فائنل میچ کمنٹری کے لیے بہت ہی
بڑھیا کپڑے تیار کرائے ہیں۔

انہوں نے اپنے ٹوئٹر پر شام کے میچ کی تیاری شیئر کی ہے جس میں انہوں نے سر پر
پگڑی سجائی ہوئی ہے۔
اس کا مطلب ہے کہ سب ہی نے فائنل کے لیے بھرپور تیاریاں کر رکھی ہیں۔
جو بھی آج کا فائنل جیتے گی وہ پہلی بار پی ایس ایل کی چیمپئین بنے گی لیکن صرف
تین مہینے کے لیے ہو گی۔

پاکستان سپر لیگ فائیو کا صرف 3 ماہ کے لیے چیمپئین کون بنے گا؟

فروری 2021 میں پی ایس ایل سیکس کا میلہ دوبارہ سے لگا دیا جائے گا۔


شیئر کریں: