پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں15روپے کمی،نوٹیفکیشن جاری

شیئر کریں:

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔
وزارت خزانہ نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 15روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔
ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 15 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔
نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہوگا
15 روپے کمی سے پیٹرول کی نئی قیمت 96روپے 60پیسے ہو گئی ہے
ڈیزل کی قیمت 107روپے 25 پیسے پر آگئی
اورمٹی کا تیل سستا ہونے کے بعد 77روپے 45پیسے کا ہو گیا۔


شیئر کریں: