پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی پر دولہا گرفتار

شیئر کریں:

پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر پنڈی بھٹیاں کے نوجوان نے دوسری شادی رچالی جس پر پہلی بیوی
سیخ پاہو گئی۔
مستی خان ولد محمد نواز کی جانب سے دوسری شادی کرنے پر مجسٹریٹ عدنان احمد گوندل نے دولہا
کو 6 ماہ قید اور جرمانہ کی سزا سنادی۔

پنڈی بھٹیاں میں یہ پہلا کیس ہے جس میں ملزم کو عدالتی حکم پہ مقامی پولیس کے حوالے کیا گیا
جہاں سے جیل منتقل کردیا گیا۔


شیئر کریں: