پنجاب میں ایک اور خاتون کا گردہ نکال لیا گیا

شیئر کریں:

لاہور سے اجلال زیدی

انسانی گردوں کی خریدوفروخت کا کاروبار کرنے والا گروہ کا ایک اور کیس سامنے اگیا ہے۔ جعلی ڈاکٹرز نے مریضہ کو اپینڈکس کا آپریشن بتا گردہ نکال لیا تھا جس کی بعد مریضہ کی موت ہوگئی۔

مانگا منڈی کی رہائشی خاتون بعد میں زندگی کی بازی ہار گئی ۔ گردہ نکال کر مریضہ کو لاہور ریفر کر دیا تھا
زرائع کا کہنا ہے معاملے بھی ڈاکٹر فہیم اور ڈاکٹر بلال ملوث تھے۔ پنجاب ہیومی ارگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی کے مطابق یہ دونوں جعلی سرجن ہیں۔ ہوٹا نے ایک مریض سے ساڑھے 33 لاکھ وصول کرکے پیوندی کاری نہ کرنے کے الزام میں دونوں جعلی سرجن کو گرفتار کیا گیا ہے۔


شیئر کریں: