شیئر کریں:
خواتین ہمیشہ خوبرو رہنے کے لیے چہرے کی سرجری کرایا کرتی ہیں. دنیا بھر میں پلاسٹک سرجری اور
اس سے جڑے کلینکس بہت چل رہے ہیں.
آرجنٹائن کی اداکارہ سلوینا لونا پلاسٹک سرجری میں پیچیدگی کی وجہ سے انتقال کر گئی ہیں. 43 سالہ سلوینیا
کی 2011 میں پلاسٹک سرجری ہوئی تھی.
معروف ماڈل اور ٹی وی اینکر سلوینا پلاسٹک سرجری کے بعد 2011 سے ہی صحت کے مسائل سے دوچار
تھیں. حالت زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے انہیں وینٹی لیٹر پر لے جانا پڑا.
سلوینا کے وکیل کا کہنا ہے کہ اہل خانہ کی مشاورت سے وینٹی لیٹر ہٹایا گیا ڈاکٹرز نے جواب دے دیا تھا.
پاکستان کی اداکارائیں چہرے کی سرجری اور مختلف قسم کے انجکشن لگواتی ہیں
شیئر کریں: