شیئر کریں:
خیبرپختونخوا کے قیدی بھی پھڑنے میں کسی سے پیچھے نہیں. عمر قید اور پھانسی کے 12 قیدیوں نے میٹرک
کا امتحان پاس کرلیا. سنگین جرائم کے 60 قیدیوں نے بھی نویں اور دسویں کے امتحان پاس کیے.
جیل سپرنٹنڈنٹ کے مطابق ڈی ایم سی کی فراہمی آئندہ ہفتے کردی جائے گی. کئی قیدی میٹرک امتحان میں فیل
بھی ہوئے. کامیاب قیدیوں کی سزا میں ایک سال رعایت دی جائے گی. نہم و دہم میں پاس طلباء کے لئے انعامات
سے بھی نوازا جائے گا.
شیئر کریں: