پشاور میں بھی ڈینگی وائرس پھیلنے لگا

شیئر کریں:

اسلام آباد کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی ڈینگی مچھر پھیلنا شروع ہوگیا ہے۔ صوبہ بھر میں ڈینگی کے 147 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق پشاورمیں 38،مردان 28 اور صوابی میں 19 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ بٹگرام 12چترال 7، چارسدہ میں6، باجوڑ چھ ،مانسہرہ5 اورکوہاٹ میں چار، نوشہرہ 4 ،سوات، دیر،ڈیرہ اور ایبٹ آباد میں تین تین کیس سامنے آئے ہیں۔ ،ملک بھر میں ڈینگی کے کنفرم کیس 5749 کیس موجود ہیں۔


شیئر کریں: