پریانکا چوپڑا 11 بچوں کی خواہش مند

شیئر کریں:

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا اپنے شوہر گلوکار نک جونس کے ساتھ ایک مکمل خاندان کی خواہشمند ہیں۔
پریانکا کا کہنا ہے کہ میں زیادہ بچوں کی خواہشمند ہیں.


ان کا کہنا ہے کہ11 بچوں کی کرکٹ ٹیم ہو اتنا یقین سے نہیں کہہ سکتی۔
واضح رہے کہ بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے امریکی گلوکار نک جونس سے دسمبر 2018 میں شادی کی تھی
پریانکا چوپڑا اپنی اداکاری اور بولڈ اسٹائل کی وجہ سے جانی جاتی ہیں


شیئر کریں: