شیئر کریں:
وفاقی بجٹ 2023-24 میں حکومت نے پرائز بانڈز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز دے دی. ذرائع کے مطابق پرائز بانڈز پر 5 فیصد
اضافی ٹیکس لگانے کی تجویز دی گئی ہے.
پرائز بانڈز پر ایڈوانس ٹیکس 15 سے بڑھا کر 20 فیصد کرنے کی سفارش کر دی گئی ہے. شرح منافع پر بھی ٹیکس میں 5 فیصد
اضافہ ہو جائے گا.
شرح منافع پر ود وہولڈنگ ٹیکس 15 فیصد سے بڑھا کر 20 فیصد کر دیا جائے گا. ود ہولڈنگ ٹیکس بڑھانے سے ٹیکس گزاروں
کی تعداد میں اضافہ ہوگا . ٹیکسوں میں اضافے کا حتمی فیصلہ وفاقی کابینہ کرے گی .
شیئر کریں: