پاکستان کی پہلی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ نے “کے ٹو” سرکرلی

شیئر کریں:

پاکستانی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی “کے ٹو” سر کرلی ہے۔ ثمینہ بیگ
کے ٹو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما بن گئیں.

ثمینہ بیگ نے آج صبح 7:42منٹ پر کے ٹو کی چوٹی پر پاکستانی پرچم لہرایا۔ سات رکنی پاکستانی مہم جو
ٹیم میں ثمینہ واحد خاتون کو پیما تھیں۔
پاکستانی کوہ پیما عید محمد ،بلبل کریم ،احمد بیگ ،رضوان داد ،وقار علی اور حسین سدپارہ نے بھی
کے ٹو سر کرلیا۔


شیئر کریں: