پاکستان کا مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ سے رابطہ

شیئر کریں:

پاکستان نے اقوام متحدہ سے باضابطہ طور پر رابطہ کر لیا۔پاکستان نے اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کر لیا۔پاکستان نے درخواست کی ہے کہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بحث کی جائے،


شیئر کریں: