پاکستان نے کامن ویلتھ گیمز میں‌ پہلا میڈل جیت لیا

شیئر کریں:

برمنگھم کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان نے بالاخر پہلا میڈل جیت لیا۔ جوڈو میں
شاہ حسین شاہ نے برونز میڈل حاصل کیا۔
مائنس نائنٹی کلوگرام کیٹگری کے برونز میڈل میچ میں شاہ حسین شاہ نے جنوبی
افریقا کے بریٹنبیچ کو ناک آؤٹ کردیا۔

شاہ حسین شاہ، باکسر حسین شاہ کے بیٹے ہیں۔انہوں نے دوہزار چودہ کے گلاسگو
کامن ویلتھ گیمز میں چاندی کا تمغہ اپنےنام کیا تھا۔


شیئر کریں: