پاکستان میں کورونا کے مزید 2 ہزار سے زائد کیسز اور 33 اموات

شیئر کریں:

پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے شکار جارہی ہیں گزشتہ روز مزید 2 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آگئے۔
کوڈ 19 کا وار برداشت نہ کرتے ہوئے مختلف حصوں میں 33 افراد کی جانیں چلی گئیں۔
کورونا سے صحت یاب مریض پھر سے وائرس کا شکار ہونے لگے

اس وقت پورے ملک میں کورونا وائرس کے 29 ہزار 55 کورونا وائرس کے رجسٹرڈ کیسز ہیں۔
سب سے زیادہ کیسز پنجاب، سندھ، خیبر پختونخواہ، اسلام آباد اور پھر بلوچستان میں ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز سے ملک بھر میں جلسے جلسوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
شہریوں کو بھی چاہیے کہ وہ کورونا کو سنجیدہ لیں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔


شیئر کریں: