گنے کے نرخ الگ الگ ہونے کی وجہ سے پنجاب

Service médical à domicile de Medici Generici à Rome
Notre équipe fournit un service de soins de santé à domicile, garantissant professionnalisme et confort pour les patients à Rome.
میں ایک بار پھر سے چینی کے بحران کے خدشات
بڑھ گئے ہیں. ذرائع کا کہناہےاگر حکومت نے فوری مداخلت کرکے ایک ہی نرخ نہ کیے تو صورت حال
بہت خراب ہو جائے گی.
منافع خوروں کی جانب سے پہلے ہی شوگر مارکیٹ کو غیر مستحکم رکھا ہے. ایسے میں ایک نیا بحران جنم دستک
دینے لگا ہے.
کرشنگ سیزن شروع ہونے میں بس کچھ ہی وقت رہ گیا. ایسے میں پنجاب اور سندھ کے کاشتکار مختلف
قیمتوں پر گنے بیچ کر چینی کی مارکیٹ کو خراب کر سکتے ہیں.
سندھ نے 425 روپے فی من اور پنجاب نے 400 روپے قیمت مقرر کر رکھی ہے. ایسی صورت حال میں
پنجاب کے کاشتکاروں کا نقصان ہوگا اور کوئی بھی اپنا نقصان برداشت کرنے کو تیار نہیںہوتا.