پاکستان میں ٹک ٹاک کا سفر تمام ہوا

ٹک ٹاکرز کی بھی اب نگرانی کی جائے گی، نیا فیچرمتعارف
شیئر کریں:

پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے ملک بھر میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔
پی ٹی اے کے مطابق ٹک ٹاک کے خلاف بہت سی شکایات موصول ہوئی تھیں۔
ٹک ٹاک کے غیر اخلاقی مواد کے حوالے سے شکایات تھیں اور اب
ٹک ٹاک بلاک کرنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔
کچھ وقت پہلے وزیر اعظم عمران خان بھی کہہ چکے تھے کہ یہ ایپ بے ہودگیاں پھیلا رہی اسے بند کردینا چاہیے۔


شیئر کریں: