پاکستان میں بیگو ایپ پر پابندی عائد، ٹک ٹاک کو آخری وارننگ

شیئر کریں:

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی “پی ٹی اے” نے ویڈیو شیئرنگ ایپ بیگو کو بلاک کردیا۔
پی ٹی اے نے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کو آخری وارننگ بھی جاری کردی۔

ٹک ٹاک اسٹار مناہل ملک کی قابل اعتراض تصاویر لیک

پاکستان میں موبائل ایپلیکیشن ٹک ٹاک کے خلاف شہریوں کی پر
پاکستان ٹیلی کمیونکیشن نے ایکشن لیتے ہوئے ٹک ٹاک کو وارننگ جاری کردی۔
پی ٹی اے حکام نے ٹک ٹاک کو وارننگ اور بیگو ایپ کو بلاک کرنے کا باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا۔

ٹک ٹاک سمیت درجنوں سوشل میڈیا ایپس پر پابندی عائد

پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک اور بیگو پر نازیبا اور غیراخلاقی مواد کی شکایتیں تھیں۔
نازیبا اور غیراخلاقی مواد سے معاشرے اور نوجوانوں پر منفی اثرات پڑرہے تھے۔
پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ نوٹس کے باوجود ٹک ٹاک، بیگو نے غیر اخلاقی، نازیبا مواد نہیں ہٹائے جس کے بعد ملکی قوانین کے تحت بیگو ایپ بلاک کردی گئی ہے۔


شیئر کریں: