پاکستان میں ایک ہزار 415 ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس متاثر

شیئر کریں:

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے طبی عملے کی تعداد میں مزید اضافہ ہو گیا۔

کورونا علاج میں‌ پیشرفت، پاکستان کے ڈاکٹر کا کارنامہ

تازہ اعداد وشمار کے مطابق مجموعی طور پر ایک ہزار 415 ڈاکٹرز اور طبی عملہ وائرس سے متاثر ہو چکا ہے۔
ڈاکٹرز سمیت پیرا میڈیکس کے 305 افراد انتہائی نگہداشت یونٹس میں تعینات تھے۔

کورونا سے متاثرہ طبی عملے کی تعداد میں ہر گزرتے وقت کے ساتھ اضافہ ہوتا جاری ہے۔
متاثریں میں 748 ڈاکٹرز، 229 نرشیں اور 448 دیگر عملہ شامل ہے۔
متاثرین مین سے 808 آئسولیشن میں اور 161 مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔


وینٹی لیٹر پر موجود 2 کی حالت تشویش ناک ہے اور 434 صحت یاب ہو کر گھروں کو جا چکے ہیں۔

پاکستان میں کورونا سے 10 ڈاکٹرز شہید،ہیلتھ ورکرز سمیت 668 متاثر

اب تک ملک بھر میں بارہ طبی عملے کے افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں
ڈاکٹرز مسلسل ضروری سامان کی فراہمی کا مطالبہ کرتے آرہے ہیں۔


شیئر کریں: