پاکستان سے بچیوں‌ کو افغانستان اسمگل کیا جانے لگا

پاکستان کے مخلف شہروں سے نوعمر بچیوں‌ کو اغوا کر کے افغانستان اسمگل کیے جانے کا انکشاف ہوا
ہے. اس سے پہلے کھانے پینے کی اشیا اور ڈالرز تو افغانستان اسمگل کیے جاتے رہے ہیں.
بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ سے اغوا کی جانے والی ایک سالہ بچی کو پشاور سے بازیاب کرالیا گیا.
پولیس نے بچی کو افغانستان منتقل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی.
کارروائی کے دوران دو اغوا کار خواتین گرفتار کیا گیا.پولیس کے مطابق دونوں اغوا کار خواتین کا تعلق
افغانستان سے ہے.
اغوا کار خواتین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا. خواتین نے بچی کو 27 اگست کو کوئٹہ سے اغوا کیا تھا.