پاکستان بھارت کا ٹی 20 میچ میں آج ٹکراؤ

شیئر کریں:

پاکستان اور بھارت کی روائتی ویمن کرکٹ‌ ٹیمیں‌ آج دولت مشترکہ کے کھیلوں کے مقابلوں میں‌ آمنے
سامنے آرہی ہیں. کامن ویلتھ گیمز کے ٹی ٹوئنٹی ایونٹ میں‌ دونوں‌ ٹیمیں پوائنٹس سے محروم ہیں.
بھارت کے خلاف پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی کارکردگی متاثر کن نہیں‌ رہی ہے. اس بار بھی بہت
زیادہ توقع نہیں کی جاسکتی.
کرکٹ میں‌ مردوں‌ کی ٹیم مسلسل بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے لیکن خواتین کی ٹیم ابھی تک
جیت کے ردم میں‌ نہیں‌ آسکی ہے.

کامن ویلتھ گیمز میں‌ ابھی تک پاکستان کا اسکواڈ کوئی بھی تمغہ حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکا
ہے.


شیئر کریں: