پاکستانی کرکٹرز کے لئے خوشخبری

شیئر کریں:

سینٹرل کنٹریکٹ کے حامل کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھائے جائیں گے۔
پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ کیٹگری کے مطابق تنخواہوں میں اضافہ کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
کھلاڑیوں کتنا معاوضہ دیا جائے گا پی سی بی حکام نے مشاورت شروع کردی ہے۔
فہرست فائنل ہونے کے بعد تینوں کیٹگری میں کسے کتنے پیسے ملیں گے پی سی بی جلد اعلان کرے گا۔
ترجمان پی سی بی کے مطابق ایمرجنگ کیٹگری کے کھلاڑیوں کے معاوضے ابھی طے نہیں ہوئے۔
دو ہزار انیس اور بیس میں اے کیٹگری کے کھلاڑیوں کو دس لاکھ سے زائد رقم ماہوار ملتی تھی۔
بی اور سی کیٹگری میں پلیئر کو ساڑے آٹھ اور تقریبا چھ لاکھ کے قریب معاوضہ دیا جاتا تھا۔
پی سی بی سال بیس اور اکیس کے سینٹرل کنٹریکٹ کااعلان کرچکا ہے۔


شیئر کریں: