March 19, 2020 at 12:45 pm

ایک اور پاکستانی کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہو گیا۔
پمز اسپتال میں زیرعلاج کورونا کا مریض صحتیاب کو گیا ہے۔
اسلام آباد کے پمز میں زیرعلاج مریض کا کورونا ٹیسٹ نیگیٹیو آگیا۔
61 سالہ مریض کو گزشتہ روز پمز اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔
کورونا سے صحتیاب مریض کی عمر 61 برس تعلق اسکردو سے ہے۔
کورونا کے مریض کو 25 فروری کو پمز اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
61 سالہ مریض میں 26 فروری کو کورونا کی تصدیق ہوئی تھی۔
گزشتہ دو ہفتے کے دوران مریض کے 4 ٹیسٹ کیے گئے مریض کا پہلا ٹیسٹ منفی, دوسرا مثبت، تیسرا اور چوتھا منفی نکلا۔

Facebook Comments