ٹک ٹاک پر پابندی کے بعد جنت مرزا نے ٹک ٹاکرز کو نیا مشورہ دیدیا

شیئر کریں:

ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے ٹک ٹاکرز کو حکومت سے دھوکہ نہ کرنے کا مشودہ دیا ہے.
جنت مرزا نے صارفین کو وی پی این استعمال نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
جنت مرزا نے کہا کہ ’اگر آپ وی پی این کے ذریعے ٹک ٹاک استعمال کریں گے
تو آپ کا ٹک ٹاک اکاؤنٹ ہمیشہ کے لیے بند ہوجائے گا۔‘

خیا ل رہے کہ اس سے قبل جنت مرزا نے ملک بھر میں ویڈیو شیئرنگ
ایپ ٹک ٹاک کی پابندی کے بعد سوشل میڈیا پر ردعمل میں اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں
جس میں انہوں نے پاکستان میں ٹک ٹاک بند ہونے پر منہ بنایا ہوا تھا۔
پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی کے بعد ٹک ٹاکرز کو پریشانی کا سامنا ہے.
ٹک ٹاکرز کا کہنا ہے کہ ان نے اس ایپ کو پروفیشن کے طور پر اپنا لیا تھا.
ٹک ٹاک بند ہونے سے ان کی آمدن رک سکتی ہے.


شیئر کریں: