غیراخلاقی مواد پوسٹ کرنے پر مشہور ٹک ٹاکر لڑکیوں کو قید کی سزا

شیئر کریں:

ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد پوسٹ کرنا مہنگا پڑ گیا
عدالت نے دو نواجوان لڑکیوں کو جرم ثابت ہونے پر دو دو سال کی قید کی سزا سنا دی
مصر کی دو ٹک ٹاکرز پر الزام تھا کہ وہ اپنی ویڈیوز میں معاشرے میں بگاڑ پیدا کر رہی ہیں
مصری عدالت نے جرم ثابت ہونے پر دونوں لڑکیوں کو دو سال کے لیے جیل بھیج دیا
مصری ٹک ٹاکر حانین حسیم اور ماوا دل ادہم نے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی ہے
بیس سالہ حانین کے ٹک ٹاک پر بارہ لاکھ سے زائد فالورز ہیں


شیئر کریں: