ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی بہن کی فحش ویڈیوز وائرل، ملزم گرفتار

شیئر کریں:

ٹک ٹاک اسٹارز کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔
فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی بہن کی فحش تصاویر وائرل ہوگئی۔

ٹک ٹاک اسٹار مناہل ملک کی قابل اعتراض تصاویر لیک

ایف آئی سائبر کرائم ونگ فیصل آباد نے ملزم لاہور سے گرفتار کر لیا۔
ملزم اسفند یار نے لڑکی کی قابل اعتراض ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کی تھی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم اسفند یار ہاوسنگ سوسائٹی لاہور کا رہائشی ہے۔
ملزم کے قبضہ سے تمام قابل اعتراض مواد برآمد کرلیا ہے۔

لاہور میں ٹک ٹاک پر دوستی کے بعد لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی

ملزم نے اعتراف جرم کرلیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وائرل ہوئی ویڈیوز جنت مرزا کی بہن نے خود بنائی ہیں.
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ یہ ویڈیوز جنت مرزا کی بہن کی طرف سے ہی ملزم کو سینڈ کی گئی تھیں.
دونوں کا آپسی تعلق خراب ہونے کے بعد ملزم نے ویڈیوز وائرل کردی.
جنت مرزا اور اس کی بہن علیشبا انجم ٹک ٹاک پر بے حد مقبول ہیں.
ذرائع کے مطابق تینوں بہنیں ایس پی مرزا انجم کمال کی بیٹیاں ہیں اور فیصل آباد میں رہائش پذیر ہیں.
اس سے پہلے جنت مرزا کی بھی مبینہ قابل اعتراض ویڈیوز وائرل ہوچکی ہیں

یہ کوئی پہلا موقع نہیں جب ٹک ٹاک اسٹارز کی سوشل میڈیا پر قابل اعتراض تصاویر وائرل ہوئی ہوں۔
اس سے پہلے ٹک ٹاک اسٹار مناہل ملک کی بھی قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں


شیئر کریں: