شیئر کریں:
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے2024 میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی میزبانی ویسٹ انڈیز اور امریکا
کے بجائے کسی اور کو دینے کا امکان ظاہر کر دیا۔
رپورٹس کے مطابق آئی سی سی ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ آئندہ سال ویسٹ اینڈیز اور امریکہ سے منتقل کرنے
کاامکان ہے۔
جس کا وینیو منتقل کرنے کی وجہ امریکا میں ہونے والے کرکٹ انفراسٹرکچر کا فقدان اور کرکٹ اسٹیڈیم بھی
غیر میعاری ہیں۔
شیئر کریں: