ٹرمپ نے بائیڈن کو کیا نصیحتیں کیں؟ وائٹ ہاوس میں خط چھوڑ گئے

شیئر کریں:

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نومنتخب صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری
میں تو شامل نہ ہوئے لیکن انہوں نے بائیڈن کے لیے خط ضرور لکھ دیا۔
سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جاتے جاتے وائٹ ہاوس میں جوبائیڈن کے لیے ایک خط چھوڑا ہے۔
امریکی صدر جوبائیڈن نے ٹرمپ کے خط کی تصدیق کی ہے۔

امریکی صدر جوبائیڈن نے پہلے روز سے ہی ٹرمپ کا گند صاف کرنا شروع کر دیا

انہوں نے بتایا کہ ٹرمپ ان کی تقریب حلف برداری میں شامل تو ہوئے
لیکن انہوں نے وائٹ ہاوس میں خط ضرور چھوڑا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے خط جوبائیڈن کے لیے لکھا گیا ہے۔
امریکی صدر جوبائیڈن نے خط میں لکھا گیا پیغام نہیں بتایا لیکن سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں ضرور شروع ہوگئی ہیں۔

جوبائیڈن نے امریکی صدر کا حلف اٹھا لیا

صارفین اپنے طور پر اندازنے لگا رہے ہیں کہ ٹرمپ نے بائیڈن کو کیا پیغام دیا ہوگا۔
یاد رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی روایات کے برعکس جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کی۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے بائیڈن کی حلف برداری سے پہلے ہی وائٹ ہاوس چھوڑ دیا۔
ٹرمپ نے جاتے ہوئے اپنے چاہنے والوں کو پیغام دیا کہ وہ ایک دن وآپس آئیں گے۔


شیئر کریں: