ویٹرنری یونیورسٹی کی لیب دوسری ہینڈز آن ٹریننگ

لاہور سے اجلال زیدی

یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہو ر کے ڈیپا رٹمنٹ آف فیز یا لو جی کے زیر اہتمام لیب اینیمل ہینڈلنگ اور سیمپل کو لیکشن
کے مو ضوع پر دو روز ہ ہینڈز آن ٹریننگ مکمل ہو گئی. سٹی کیمپس میں اختتا می تقریب کی صدارت کرتے ہو ئے وا ئس چانسلر
پرو فیسر ڈاکٹر نسیم احمد نے ٹریننگ کے شر کا و ریسورس پرسنزکے درمیا ن سر ٹیفیکیٹس تقسیم کیے.
تقریب میں چیئر مین ڈیپا رٹمنٹ آف فیز یا لو جی پروفیسر ڈاکٹر امتیاز ربا نی، ڈاکٹر ساجد خان طاہر ، اینیمل ہینڈلرو لیب ٹیکنیشن، انڈر گریجو یٹ
اور پوسٹ گریجویٹ طلبہ شریک ہوئے.

پرو فیسر ڈاکٹر نسیم احمد نے معلو ماتی مو ضوع پر ورکشاپ کا انعقاد کروانے پرآرگنا ئزر کی کا وشو ں کو سرا ہا۔ اس سے پہلے ڈاکٹر امتیاز ربا نی
نے ورکشاپ کے اغرا ض و مقا صد بیا ن کیے۔دوروزہ ہینڈ ز آن ٹریننگ میں ماہرین نے شر کا کو لیب اینیمل کی ہینڈلنگ اور قا بو
کرنے، علاج کے طریقہ کار، خون کے نمو نہ حا صل کرنے، لیب کے جانورو ں کے سیمپل لینے کے لیئے چیر پھا ڑ کرنے اور سیمپل
کو محفوظ کرنے سے متعلقہ اُمور پر عملی تربیت دی۔ ٹریننگ کا مقصد انڈر گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ طلبہ، اینیمل ہینڈلر اور لیب
ٹیکنیشن کو لیبا ر ٹری اینیمل کی ہینڈ لنگ اور سیمپل حا صل کرنے کے طریقہ کار سے متعلقہ تیکنیکس سے روشناس کروا نا تھا۔

یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور میں پراکٹرز کے لیئے بلیذر(کوٹ) تقسیم کر نے اور طلبہ سو سا ئٹیو ں کی حلف برداری
تقاریب کا انعقاد کیا گیا. ویٹر نری یونیورسٹی کے سینئر ٹیو ٹر آفس نے پراکٹرز کے لیے بلیذر تقسیم کرنے کی تقریب کی اس کی صدارت
کرتے ہو ئے وا ئس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر نسیم احمد نے سو طلبا و طالبات کے درمیان کوٹ تقسیم کیے.

پیراویٹرنری انسٹی ٹیوٹ کروڑ لعل ایسن لیہ میں‌ نئے بلاکس کا افتتاح

پروفیسر ڈاکٹر کامران اشرف، پروفیسر ڈاکٹر علی رضا اعوان سمیت فیکلٹی ممبران اور طلبہ کی بڑی تعداد نے تقریب میں‌شرکت کی۔
ویٹر نری یونیورسٹی کے پراکٹرز سے پروفیسر ڈاکٹر نسیم احمد نے حلف بھی لیا۔
ویٹر نری یونیورسٹی کے سکا ؤٹ کلب نے سالا نہ حلف بر داری تقریب کا انعقاد سٹی کیمپس میں کیا۔ وا ئس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر نسیم
احمد نے سکا ؤٹ کلب کے نئے عہدیداروں سے بھی حلف لیا۔