شیئر کریں:
سوشل میڈیا پر متحرک اور زیادہ سے زیادہ فالورز رکھنے والی سیلیبریٹیز گھر بیٹھے لاکھوں ڈالرز کمانے لگے ہیں. بھارت کے
اسٹار کرکٹر ویراٹ کوہلی سوشل میڈیا پر سرفہرست ہیں.
انسٹاگرام پر اسٹوری کی قیمت سب سے کم اور لنک کے ہمراہ اسٹوری لگانے کے پیسے بہت زیادہ ہیں۔ خالی پوسٹ کی قیمت کم
اور برانڈ کے ساتھ پوسٹ کی قیمت بہت زیادہ ہے۔
کرکٹر ویراٹ کوہلی بہت زیادہ مشہور ہیں یہی وجہ ہے کہ انہیں سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ فالو کیا جاتا ہے. اس کا بھرپور فائدہ
اٹھاتے ہوئے 25 کروڑ فالوورز رکھنے والے ویرات کوہلی ایک پوسٹ لگانے کے 5 کروڑ روپے لیتے ہیں۔
شیئر کریں: