وزیراعظم عمران خان نے یونیورسٹی آف حافظ آباد کا سنگ بنیاد رکھ دیا

شیئر کریں:

وزیراعظم عمران خان نے یونیورسٹی آف حافظ آباد کا سنگ بنیاد رکھ دیاہے
وزیراعظم عمران خان آج دورہ حافظ آباد پر ہیں،وزیراعلیٰ عثمان بزدار بھی ان کے ہمراہ ہیں ،
عمران خان اپنے دورہ حافظ آباد کے دوران مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح بھی کیا.
عمران خان نے حافظ آباد جاتے ہوئے پہلے پاکپتن میں بابافرید گنج شکر ؒ کے مزار پر حاضری دی
اور پھولوں کی چادر چڑھائی جس کے بعد وہ واپس حافظ آ ئے.
وزیراعظم نے حافظ آباد میں عوامی جلسے سے خطاب بھی کیا


شیئر کریں: