واٹس ایپ فروری سے بند ہو جائے گا

شیئر کریں:

واٹس ایپ استعمال کرنے والون‌ کے لیے بری خبر آرہی ہے۔
سوشل میڈیا کی سب سے مقبول ترین موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ یکم فروری سے اپنی سروس بند کردے گا۔
واٹس ایپ انتظامیہ کے مطابق وہ موبائل فون جو پرانے آپریٹنگ سسٹم کے
حامل ہیں ان میں واٹس ایپ نہیں چل سکے گا۔

مزید پڑھیے: https://www.khabarwalay.com/2020/01/15/15162/واٹس ایپ بینکرز کی نوکریاں بھی کھائے گا

انڈرائڈ 2.3.7 سافٹ وئیر استعمال کرنے والے موبائل فونز واٹس ایپ استعمال نہیں کر سکیں گے۔

واٹس اپب انتظامیہ کی طرف سے کہا گیا ہے وہ ایپل صارفین جو آئی او ایس 8 یا اس سے پرانا
آپریٹنگ سسٹم استعمال کر رہے ہیں وہ بھی واٹس ایپ استعمال نہیں کرسکیں گے۔


شیئر کریں: