وائرس کی حقیقت بتانےکیلیے پاکستان میں ہفتہ کورونا مہم

شیئر کریں:

 کورونا سے حفاظتی اقدامات کیلئے این سی او سی نے5 دسمبر تا12
دسمبر تک کورونا ہفتہ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔
کورونا ہفتے میں حفاظت کے لیے لوگوں کو ماسک پہنا لازم سماجی فاصلہ برقرار رکھنا-
اور بار بار ہاتھ دھونا اجتماع اور لوگوں کے ہجوم سے دور رہنے پر زور دیا-
جائے سماجی فاصلہ برقرار رکھنا ضروری ہے۔

اس لیے این سی او سی نے پورے پاکستان کی صوبائی انتظامیہ اور عوام کو اس ہفتہ
سختی سے ایس او پیز کے ساتھ کامیاب بنانا ہے تاکہ اس وبا سے سب محفوظ رہے –
خدا پاکستان کے عوام کو ہر خطرے سے محفوظ رکھے۔


شیئر کریں: