نیوزی لینڈ کے خلاف کرائسٹ‌چرچ ٹی 20 میں‌پاکستان کی بڑی تبدیلیاں

نیوزی لینڈ کے خلاف کرائسٹ‌چرچ ٹی 20 میں‌پاکستان کی بڑی تبدیلیاں

پاکسستان کا دورہ نیوزی لینڈ میں پے درپے ناکامیوں کے بعد شاہین شاہ آفریدی کی ٹیم میں‌ بڑٰ تبدیلیاں کی گئی
ہیں. پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی 20 کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا.
نیوزیلینڈ کے خلاف چوتھے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں پاکستان کے پلیئنگ الیون میں تبدیلی کر کے اعظم خان کی
جگہ صاحبزادہ فرحان کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا.
پاکستان پلیئنگ الیون اب کچھ اس طرح ہو گی.
1. ایم رضوان (وکٹ کیپر/وائس کپتان)
2. صائم ایوب
3. بابر اعظم
4. فخر زمان
5. صاحبزادہ فرحان
6. افتخار احمد
7. محمد نواز
8. شاہین آفریدی (کپتان)
9. محمد وسیم
10. حارث رؤف
11. زمان خان
پاکستان پہلے ہی پانچ ٹی 20 میچز کی سیریز تین صفر سے ہار چکا ہے.