نیوزی لینڈ کی کم عمر ترین وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن کی سالگرہ

شیئر کریں:

سینتیس سال کی عمر میں نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم بننے والی جیسنڈا آرڈن 40 برس کی ہو گئیں۔
جیسنڈا 2017 میں نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم منتخب ہوئی تھیں۔
جیسنڈا 37 سال کی عمر میں نیوزی لینڈ کی
کم عمر خاتون وزیر اعظم منتخب ہوئی تھیں۔
جیسنڈا نے اپنے دور وزارت عظمیٰ میں ایک بڑے دہشت گرد حملے،
مہلک آتش فشاں پھٹنے اور عالمی وبا سے بہادی سے مقابلہ کیا۔
جیسنڈا نیوزی لینڈ کی مقبول ترین لیڈر ہیں۔
ان کی لیڈر شپ اور مقبولیت کے دنیا بھر میں بھی چرچے ہیں۔


شیئر کریں: