نیوزی لینڈ‌ سیریز کیلئےویمنز کرکٹ‌ ٹیم کراچی پہنچ گئی

پاکستان ویمنز کرکٹ کا 17 رکنی اسکواڈ کراچی پہنچ گیا. کھلاڑی آج دوپہر سے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر
میں ٹریننگ کا آغاز کریں گی۔ بسمہ معروف کیمپ میں 22 نومبر کو رپورٹ کریں گی۔

کرکٹ ورلڈکپ 2023 کا فائنل آج کتنے ریکارڈ بنائے گا؟

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف تین ٹی 20 انٹرنیشنل اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز
کے لیے 23 اور 24 نومبر کی درمیانی شب کراچی سے نیوزی لینڈ روانہ ہوگی۔