نیب نے یوسف رضا گیلانی کو بھی طلب کر لیا

شیئر کریں:

نیب نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو کل طلب کر لیا۔سابق وزیر اعظم کو غیرقانونی تقرری کیس میں طلب کیا گیا ہے۔
نیب نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو کل صبح ساڑے گیارہ بجے میلوڈی آفس میں پیش ہونے کی ہدایت کی ہے،
یوسف رضا گیلانی کا بیان ریکارڈ کیا جائے گا۔ سابق وزیراعظم پر یوسف بیگ مرزا کو غیرقانونی طور پر ایم ڈی پی ٹی وی تعینات کرنے کا الزام ہے۔


شیئر کریں: