شیئر کریں:
نوشہرہ ورکاں میں موٹر سائیکل سوار ڈاکوگن پوائنٹ پر 20لاکھ لے اڑے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئ
پولیس سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ڈاکوؤں کی شناخت کرنے میں مصروف ہے۔ڈی ایس پی سرکل نوشہرہ ورکاں خالد اسلم جٹھول موقع پر پہنچ گئے۔ڈکیتی کی وارداتوں سے شہری خوف وہراس میں مبتلا ہیں۔
شیئر کریں: