نوجوان نے معمولی تکرار پر بیوی کے سر پر گولی چلادی

wife killer in gujranwala
شیئر کریں:

گوجرانوالہ سے زیشان کھوکھر

معاشرے میں عدم برداشت اس قدر بڑھ گیا ہے کہ لوگ زرا زرا سی باتوں پر اپنے پیاروں
کو قتل کرنے لگے ہیں۔
گوجرانوالہ میں نوجوان شوہر حماد نے معمولی سی نوک جھونک پر اپنی بیوی اقرار کو قتل کر دیا۔

سٹیلائٹ ٹاؤن پولیس نے مقتولہ کے باپ امتیاز احمد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرا۔

ایف آئی آر میں لکھا گیا ہے کہ دونوں میاں بیوی بیٹی کی سالگرہ کر کے گھر پہنچے تھے۔
باپ کے مطابق میری بیٹی کو معمولی توں تکرار پر داماد نے سرپر گولی ماری۔
پولیس نے بیوی کو قتل کرنے والے ملزم حماد کو گرفتار کر لیا ہے۔
دونوں‌ کی صرف ڈھائی سال پہلے ہی شادی ہوئی تھی اور بچی ہے جس کی سالگرہ کی تھی۔
کیس کی مزید تفصیلات معلوم کی جارہی ہیں اور اصل محرکات شائد کچھ اور بھی ہو سکتے ہیں۔


شیئر کریں: