شیئر کریں:
میاں نواز شریف اورمیاں شہباز شریف کی والدہ شمیم اختر کی نماز جنازہ
شریف میڈیکل سٹی گراؤنڈ میں ادا کردی گئی
والدہ کی نمازہ جنازہ میں میاں شہباز شریف ، حمزہ شریف اور مسلم لیگ ن کےسینئر رہنماؤں
اور کارکنان نے مل کر ادا کی-
بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ علامہ راغب نعیمی نے پڑھائی –
رنج و غم سے مریم نواز کا برا حال ہے اور والد کے ساتھ نہ ہونے کا احساس بہت زیادہ ہے
جاتی عمرہ میں خاندان کے سب لوگوں نے شمیم اختر کا آخری دیدار کیا –
جاتی عمرہ میں ان کا سوئم بروز اتوار کو ہو گا اور صرف اہل خانہ ہی شرکت سکتے ہیں
شیئر کریں: