نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت مل گئی

شیئر کریں:

وفاقی کابینہ نےنوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مشروط منظوری دےدی،ذرائع کے مطابق ذیلی کمیٹی کے فیصلے کے بعد وفاقی کابینہ سے مزید منظوری لینے کی ضرورت نہیں ہوگی،نوازشریف کو ملک سے باہر جانے کے لیے سیکیورٹی بانڈ جمع کرانا ہوگا، ذرائع حکومت نوازشریف کی واپسی کی حتمی تاریخ کی خواہاں ہے،ذیلی کمیٹی اس سے قبل ذیلی کمیٹی نےنواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کا جائزہ لیا، ‏نیب حکام کے مطابق انسانی ہمدردی کی بنیادوں پرنواز شریف کے بیرون ملک علاج کرانے پر کوئی اعتراض نہیں ،


شیئر کریں: