نواز شریف اور چوہدری شجاعت کی آج اہم ملاقات

پاکستان کی سیاست میں تبدیلی کا موسم چل رہا ہے. ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نواز شریف اور چوہدری
شجاعت کے درمیان ملاقات طے پاگئے ہیں.

مسلم لیگ ن خاندانی جماعت بن گئی؟ ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات

آج نواز شریف اپنے حریف چوہدری شجاعت سے ملاقات کرنے ان کی رہائش گاہ جارہے ہیں. ملاقات میں موجودہ سیاسی صورت حال
بارے تبادلہ خیال کیا جائے گا.
ن لیگ اور ق لیگ کے درمیان سیٹ اجسٹمنٹ اور سیاسی اتحاد پر بھی غور کیا جائے گا.