نوازشریف کی چوہدری شجاعت سے 15 سال بعد ملاقات

ملک کی سیاست میں بڑی بڑی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں. قائد مسلم لیگ نواز شریف طوریل عرصے بعد مسلم لیگ ق کے سربراہ
چوہدری شجاعت حسین کے گھر پہنچ گئے.


چدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ ظہور الٰہی روڈ پر نواز شریف کے ہمراہ شہباز شریف ، مریم نواز ، رانا ثناء اللہ ، سردار ایاز صادق
، اعظم نزیر تارڑ اور پارٹی کے دیگر رہنما بھی پہنچے ہیں. نواز شریف اور چوہدری شجاعت کی 15 سال بعد ملاقات ہوئی ہے.
نواز شریف اور لیگی قیادت کی آمد پر مسلم لیگ ق کے رہنماوں نے ان کا پرتباک استقبال کیا .
ملاقات سے قبل ہی خبروالے نے خبر شائع کی تھی آج دوپہر نواز شریف اپنے حریف کے گھر جارہے ہیں.
نواز شریف اور چوہدری شجاعت کی آج اہم ملاقات