میٹرک امتحانات میں کم نمبر والوں کے لیے اچھی خبر

شیئر کریں:

میٹرک کے امتحانات میں کم نمبر حاصل کرنے والے طلبہ کیلئے اچھی خبر اگئی ہے۔
فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے خصوصی امتحانات کا ‏اعلان کر دیا ہے۔

اسپیشل سالانہ امتحان 2020 کا آغاز 23 ستمبر سے ہو گا۔
علامیہ کے مطابق داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 10 اگست مقرر کی گئی ہے۔


شیئر کریں: