شیئر کریں:
آسٹریلیا کے مکینک نے ایک گھنٹہ میں سب سے زیادہ پش اپ لگانے کا ریکارڈ قائم کر دیا. 28 سالہ ڈینئل نے
تیسری کوشش میں ایک گھنٹہ کے دوران 3182 پش اپ لگا کے دنیا کو حیران کر دیا.
اس سے پہلے ایک گھنٹہ میں زیادہ پش اپس کا ریکارڈ 3054 کا تھا. اس طرح ایک مکینک نے اپنی بیماری
کے باوجود ہمت کر کے گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا دوسری بار نام لکھوا لیا.
ڈینئل نے اس سے پہلے اگست 2021 کہنیوں اور پنجوں کے بل پر ساڑھے نو گھنٹے اپنا جسم ہوا میں رکھنے
کا ریکارڈ بنایا تھا.
شیئر کریں: