مولانا فضل الرحمان کا دھرنا جاری رکھنےکا اعلان

شیئر کریں:

مولانا فضل الرحمان نے دھرنا جاری رکھنےکا اعلان کر دیا ،، ناکام حکومت گرانے کے لئے مشقت کر رہے ہیں،، سفراستقامت سے جاری رہے گا۔۔جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دھرنے کے شرکا سے خطاب میں کہا کہ حج 5 لاکھ کا ہو گیا لیکن سکھوں کے لئے آمدورفت مفت۔۔ ایسی حکومت چاہتے ہیں جو آئین پاکستان کی عکاس ہو۔۔ ملک بچانے کے لئے حکمرانوں کو مزید وقت نہیں دے سکتے۔۔حکومت کو جتنا وقت دیں گے،، پاکستان اس حساب سے گرتا جائے گا۔۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ بارہ ربیع الاول کو مارچ،، سیرت طیبہ کانفرنس میں تبدیل کریں گے۔۔ نااہلوں نےایک اور بجٹ پیش کیاتوپاکستان معاشی طورپربیٹھ جائےگا ،،ایک سال میں3بجٹ پیش کرکےمحصولات کاہدف حاصل نہیں کرسکے،،یہ اجتماع تماش بینوں کانہیں،استقامت کےساتھ ثابت قدم ہیں


شیئر کریں: