موبائل ڈیوائس بلاکنگ 4 جون سے ہو گی

شیئر کریں:

کورونا وائرس کے پیش نظرموبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں پھر سے توسیع کردی گئی ہے۔
غیر رجسٹرڈ ڈیوائسز کی رجسٹریشن کے لیے پی ٹی اے کی جانب سے مزید 3جون تک توسیع کی گئی ہے۔
یہ توسیع موجودہ صورت حال میں عوام کی آسانی اور سماجی فاصلے کو یقینی بنانے کے لئے کی ہے۔
پی ٹی اے کے مطابق چار جون سے غیر رجسٹرڈ ڈیوائسز کی بلاکنگ شروع کر دی جائے گی۔
ڈیوائس بلاکنگ سے قبل ایس ایم ایس کے ذریعے آگاہ بھی کیا جائے گا۔


شیئر کریں: