منگنی کی گونج کے بعد اداکارہ نادیہ خان نے شادی بھی رچا لی

شیئر کریں:

پاکستانی ڈرامہ کی مشہور سینیئر اداکارہ
اور مارننگ شو کی میزبان نادیہ خان نے
تیسری شادی کی تقریب سے اپنی انسٹاگرام
پر شادی کی تصویر شئر کی ہے۔
وہ اپنے دولہا کے ساتھ بیٹھی ہیں نادیہ خان
اب تیسری شادی کے بندھن میں بندھ گئ ہیں
خدا کرے کہ نادیہ کو تیسری شادی راس آجائے۔
کیوں کے نادیہ خان کے تین بچے ہیں
بڑی بیٹی کا نام علیزے بیٹے کا نام اذان
اور چھوٹے بیٹےکا نام کیان ہے۔

نادیہ خان سبز رنگ کا لباس زیب تن کیے ہوئے ہیں اور نادیہ خان کے ہاتھوں میں مہندی لگی تصویر بھی سوشل میڈیا پہ لگی ہوئ ہے جسں میں نادیہ نے گجرے پہنے ہوئے ہیں۔


شیئر کریں: