March 27, 2020 at 10:29 am

ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد بڑھ کر 1235 ہوگئی ہے۔
کورونا وائرس سے9افراد اب تک جاں بحق ہوگئے ہیں۔

مزید پڑھیے: https://bit.ly/2QOe0hDکورونا کا راستہ روکنے کے لیے موٹر وے بند

صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 23ہوگئی ہے۔

کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر سے مریضوں کے نئے اعداد و شمار جاری کردئیے ہیں۔

مزید پڑھیے:کورونا سے 4 کروڑ اموات کا خدشہ

سندھ میں سب سے زیادہ کيسز 429 اورپنجاب میں تعداد 408 ہوگئى۔
خیبرپختونخواہ میں 147،بلوچستان میں 131، اسلام آباد میں 27 ،گلگت بلتستان میں 91 اور آزادکشمیر میں 2کیسز رپورٹ ہوئے۔

Facebook Comments