معروف کامیڈین عمر شریف جرمنی کے اسپتال میں‌ انتقال کر گئے

شیئر کریں:

معروف کامیڈین عمر شریف جرمنی کے اسپتال میں‌ انتقال کر گئے عمر شریف کو علاج کے لیے واشنگٹن لے
جانا تھا لیکن وہ جرمنی سے مزید آگے کا سفر نہ کر سکے اور اپنے خالق حقیقی سے جاملے
عمر شریف کو 28 ستمبر کو کراچی سے خصوصی ائیرایمبولینس کے ذریعے امریکا کے شہر واشنگٹن
کے لیے سفر کا آغاز ہوا. طویل سفر ہونے کی وجہ سے عمر شریف کو جرمنی کے اسپتال میں رکھا
جرمنی میں ڈائیلائسس ہوا لیکن ان کی صحت بہتر نہ ہو سکی اور وہ واشنگٹن میں‌ علاج کرائے
بغیر دنیا سے رخصت ہو گئے
خبر والے ٹیم نے آج صبح‌ ہی ان کی صحت یابی کے لیے چاہنے والوں سے دعا کی اپیل کی تھی


شیئر کریں: