مسجد الحرام میں کار کے ذریعے حملے کی سازش

شیئر کریں:

مسجد الحرام کی تاریخ میں عجیب و غریب واقعہ پیش آیا ہے سیکیورٹی کے باوجود ایک شخص تیز رفتار
کار تمام رکاؤٹیں توڑتا ہوا داخل ہو گیا۔
car hitting doors of the Grand Mosque
کار مسجد الحرام کے 89 دروازے سے جاٹکرائی کوڈ کی وجہ سے زائرین انتہائی کم تعداد میں تھے جس کی
وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
سیکیورٹی اہل کاروں نے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا لیکن فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکا یہ حادثہ تھا یا
کوئی منظم سازش؟

حکام تحقیقات کر رہے ہیں کہ یہ کیسے واقعہ سرزد ہوا اور سیکیورٹی اہل کار کیوں اسے روکنے میں ناکام رہے۔
بدلتی صورت حال پر نظر رکھنے والوں نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ دہشت گردوں کی سازش ہو سکتی ہے۔
انہوں نے سیکیورٹی چیک کرنے کے لیے یہ تجربہ کیا ہو اور مستقبل میں وہ کوئی نقصان پہنچانا چاہتے ہوں؟
ان کا کہنا ہے کہ حساس ترین مقام پر ناقص انتظامات نے مسلمانوں کے جزبات مجروغ کیے ہیں اور سیکیورٹی
کا احساس بھی بیدار کر دیا ہے۔


شیئر کریں: