مردان کے بازار میں دھماکا 3 افراد شہید متعدد زخمی

شیئر کریں:

مردان سے عظمت گل
مردان میں درب محلہ کے قریب مصروف ترین بازار میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے سے 3 افراد شہید اور 13 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
بارودی مواد سائیکل میں نصب کیا گیا تھا پولیس اور امدادی ادارے بھی دھماکے کی جگہ پہنچ گئے۔


شیئر کریں: